ماہر فزیکل تھراپسٹ | Physical Therapy Specialist
ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی (DPT)
5 سال کا تجربہ
ملتان، پاکستان
میں ڈاکٹر محسن حفیظ، ایک ریجسٹرڈ فزیکل تھراپسٹ ہوں۔ میں نے اپنی ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی (DPT) کی ڈگری GC یونیورسٹی فیصل آباد سے حاصل کی۔ میرے پاس مختلف ہسپتالوں اور ری ہیبلیٹیشن سینٹرز میں 5 سال کا تجربہ موجود ہے۔ میرا مشن مریضوں کو بغیر ادویات کے قدرتی طریقوں سے صحت یاب کرنا ہے۔ میں جدید ترین فزیکل تھراپی ٹیکنیکس استعمال کرتا ہوں جو بین الاقوامی معیار کے مطابق ہیں۔ میں ملتان میں ہوم سیشنز اور حجامہ سنت طریقے سے بھی خدمات فراہم کرتا ہوں۔
2017-2022
نشتر ہسپتال، ملتان
2022-2023
سغرا وزیر ہسپتال، ملتان
2021-2024
چوہدری پرویز الہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، ملتان
2025-تاحال
Manual Therapy Session
123 ماڈل ٹاؤن، ملتان
923016998659+
923071665714+
mohsinhafeez2030@gmail.com
صبح 10 بجے سے شام 8 بجے تک
جمعہ: صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک